اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.30 قیمت فروخت : 40.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 329.63 قیمت فروخت : 330.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.91 قیمت فروخت : 379.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.22 قیمت فروخت : 916.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 513500 دس گرام : 440200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 470705 دس گرام : 403514
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8933 دس گرام : 7667
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

بسنت کا دوسرا روز:رات بھر جشن کے بعد شہری آرام میں مصروف، آسمان پتنگوں سے خالی

07 Feb 2026
07 Feb 2026

(لاہور نیوز) بسنت کے دوسرے دن صبح سویرے لاہور کا آسمان پتنگوں سے خالی ہے۔

گلیاں، چھتیں اور چھجے خاموش، رات بھر کے جشن کے بعد شہر نیم خوابیدہ، شہری تھکن اتارنے کے لیے آرام میں مصروف ہیں، البتہ کئی شہری ناشتہ پوانٹس پر مختلف کھانوں سے لطف اندوز ہوئے۔

لاہور میں بسنت کا جشن آج بھی بھرپور انداز میں جاری رہے گا۔ بسنت کے پہلے روز بھی مہنگی ڈور،پتنگوں کے باعث شہریوں کی اکثریت بسنت منانے سے محروم رہی تھی۔

گزشتہ روز ہوا نہ چلنے کے باعث بھی  شہری متاثر ہوئے تاہم آج بسنت کے دوسرے روز شہر میں ہوا کی رفتار تیز ہے،امید ہے شہری بہتر طور پر بسنت کے تہوار سے محظوظ ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے