اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.30 قیمت فروخت : 40.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 329.63 قیمت فروخت : 330.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.91 قیمت فروخت : 379.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.22 قیمت فروخت : 916.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 513500 دس گرام : 440200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 470705 دس گرام : 403514
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8933 دس گرام : 7667
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

07 Feb 2026
07 Feb 2026

(ویب ڈیسک) صائم ایوب پاکستان سپر لیگ میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے۔

پشاور زلمی سے ریلیز کئے جانے کے بعد صائم ایوب کو  حیدر آباد کی ٹیم نے 12 کروڑ 60 لاکھ میں ری ٹین کیا۔

صائم ایوب کا پی ایس ایل میں معاوضہ بابر اعظم، شاہین آفریدی اور شاداب خان سے بھی زیادہ ہوگیا۔ جارح مزاج عثمان خان بھی حیدر آباد کی ری ٹینشن میں شامل ہیں، انہیں 4 کروڑ 62 لاکھ کے عوض ری ٹین کیا گیا ہے۔

ایمرجنگ کیٹیگری میں معاذ صداقت 3 کروڑ 50 لاکھ، گولڈ کیٹیگری میں عاکف جاوید ایک کروڑ 96 لاکھ میں ری ٹین کیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے