اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.30 قیمت فروخت : 40.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 329.63 قیمت فروخت : 330.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.91 قیمت فروخت : 379.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.22 قیمت فروخت : 916.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 513500 دس گرام : 440200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 470705 دس گرام : 403514
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8933 دس گرام : 7667
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی ایل: حیدرآباد ٹیم نے بھی آسٹریلوی سٹار بیٹر کو سائن کر لیا

07 Feb 2026
07 Feb 2026

(ویب ڈیسک) سٹیو سمتھ کے بعد ایک اور آسٹریلوی بیٹر پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گیا۔

آسٹریلیا کے نامور مڈل آرڈر بیٹر مارنوس لبوشین پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے ہیں۔ پی ایس ایل ٹیم حیدرآباد نے مارسن لبوشین کو ڈائریکٹ سائننگ کے طور پر ٹیم کا حصہ بنا لیا۔

آسٹریلیا کے ٹاپ آرڈر بیٹر مارنوس لبوشین پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ کا حصہ بنیں گے۔ لبوشین نے اس سے قبل صرف بگ بیش لیگ اور انگلینڈ کے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شرکت کی ہے۔

سابق آسٹریلوی کپتان سٹیو سمتھ کو سیالکوٹ سٹالینز نے اپنی ٹیم کا حصہ بنایا ہے، سیالکوٹ سٹالینز نے سٹیو سمتھ کو ڈائریکٹ سائننگ کے ذریعے اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے