اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.30 قیمت فروخت : 40.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 329.63 قیمت فروخت : 330.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.91 قیمت فروخت : 379.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.22 قیمت فروخت : 916.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 513500 دس گرام : 440200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 470705 دس گرام : 403514
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8933 دس گرام : 7667
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چیف الیکشن کمشنر، دو ممبران کی تقرری، وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات متوقع

06 Feb 2026
06 Feb 2026

(لاہور نیوز) چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی تقرری میں پیش رفت کا امکان پیدا ہو گیا۔

وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات آئندہ ہفتے متوقع ہے، الیکشن کمیشن ارکان کے تقرر بارے مشاورت کا آغاز کیا جائے گا۔

چیف الیکشن کمشنر اور ممبر سندھ اور بلوچستان 26 جنوری 2025 سے ریٹائر ہو چکے ہیں، چیف الیکشن کمشنر اور دو ارکان ایک سال سے زائد اضافی مدت گزار چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے