اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.30 قیمت فروخت : 40.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 329.63 قیمت فروخت : 330.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.91 قیمت فروخت : 379.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.22 قیمت فروخت : 916.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 513500 دس گرام : 440200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 470705 دس گرام : 403514
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8933 دس گرام : 7667
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پہیہ جام ہڑتال پُرامن کیسے ہو سکتی ہے؟ رانا ثنا اللہ

06 Feb 2026
06 Feb 2026

(لاہور نیوز) مشیر وزیر اعظم رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پہیہ جام ہڑتال پُرامن کیسے ہو سکتی ہے؟ اس جماعت کا کیا پُرامن احتجاج کا ریکارڈ ہے؟۔

سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے مشیر وزیر اعظم رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ سیاست کو دشمنی میں کس نے بدلا ہے؟ آپ لوگوں نے جو بیج بوئے فصل تو پھر کاٹنی پڑتی ہے، رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سینیٹر کامران مرتضی نے انتہائی نامناسب بات کی ہے، پنجاب میں ایک تہوار کو جشن سے ملانا غلط ہے، کئی ہفتوں پہلے اس تہوار کا اعلان کیا گیا تھا۔

مشیر وزیراعظم نے کہا کہ آئے دن بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے سوال یہاں اٹھائے جاتے ہیں، آپ لوگوں کی ملاقات کے دن کیا طے نہیں کیے گئے؟ رانا ثنا اللہ نے مزید کہا کہ آپ لوگوں نے قانون کی خلاف ورزی کی تو پابندی لگی، آپ لوگ جائیں عدالت پٹیشن دائر کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے