اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.30 قیمت فروخت : 40.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 329.63 قیمت فروخت : 330.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.91 قیمت فروخت : 379.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.22 قیمت فروخت : 916.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 513500 دس گرام : 440200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 470705 دس گرام : 403514
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8933 دس گرام : 7667
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

مریم اورنگزیب نے گڈی اُڑا کر بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز کر دیا

06 Feb 2026
06 Feb 2026

(لاہور نیوز) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے گڈی اُڑا کر بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔

مریم اورنگزیب اندرون شہر میں واقع تاریخی آصف جاں کی حویلی پہنچ گئیں، جہاں وہ فیملیز کے ساتھ بسنت کی خوشیوں میں شریک ہوئیں، شہریوں اور بچوں کے ساتھ پتنگ اُڑائی، بسنت کے روایتی رنگ بحال،وہ پیلا لباس زیب تن کیے ہوۓ تھیں۔

آصف جاں کی حویلی میں شہریوں اور فیملیز کی بڑی تعداد بسنت کی تقریبات میں شریک خواتین پیلے جوڑے پہنے ہوۓ تھیں، مریم اورنگزیب نے فیملیز اور بچوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں، شہریوں نے خوشی کا اظہار کیا، دوسری جانب بسنت کو محفوظ اور منظم انداز میں منانے کیلئے تمام اقدامات مکمل کرلیے گئے۔

سینئر صوبائی وزیر نے بسنت کے موقع پر حفاظتی ہدایات پر عملدرآمد کی اپیل کر دی، انہوں نے کہا کہ شہری تمام SOPsپر عملدرامد یقینی بناٸیں اور بچوں کو بجلی کی تاروں اور ٹرانسفارمرز سے دور رہیں، رات کو چھتوں پر روشنی کا انتظام کر کے پتنگ اڑأئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے