اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.30 قیمت فروخت : 40.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 329.63 قیمت فروخت : 330.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.91 قیمت فروخت : 379.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.22 قیمت فروخت : 916.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 513500 دس گرام : 440200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 470705 دس گرام : 403514
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8933 دس گرام : 7667
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے ثقافتی فیصلے نے عوام کے دل جیت لیے، عظمی بخاری

06 Feb 2026
06 Feb 2026

(لاہور نیوز) وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز کے ایک ثقافتی فیصلے نے عوام کے دل جیت لیے ہیں۔

عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے عوام کو بسنت کی شکل میں انکی خوشیاں واپس لٹائی ہیں، آج لاہور میں پورے پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک سے اوورسیز اور غیرملکی شہری بسنت منانے آئے ہیں، لاہور اور آسمان بسنت کے رنگوں میں رنگ گئے ہیں، لاہور نے ثابت کردیا وہ زندہ دلوں کا شہر ہے۔

انہوں نے شہریوں سے تاکید کی  کہ عوام محفوظ بسنت منائیں اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں، کوئی موٹرسائیکل سوار سیفٹی رارڈز کے بغیر سڑکوں پر مت آئے جبکہ لیسکو اور ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں سختی سے ایس او پیز پر عملدرآمد کروا رہے ہیں۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ عوام کیو آر کوڈ والی ڈور اور پتنگ استعمال کریں جبکہ چھتوں پر پتنگ اڑانے والے بھی ایس او پیز پر عملدرآمد کے پابند ہیں، سپلائی بڑھنے سے گڈی اور ڈور کی قیمتوں میں بھی واضح کمی آئی ہے، آج شام تک مزید سپلائی آنے سے پتنگ اور ڈور کی مزید قیمتیں کم ہونگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے