اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

5 ہزار کا نوٹ ختم ہونے جا رہا ہے یا نہیں؟ گورنر سٹیٹ بینک نے بتا دیا

05 Feb 2026
05 Feb 2026

(لاہور نیوز) گورنر سٹیٹ بینک محمد جمیل نے 5 ہزار کا نوٹ ختم کرنے کی خبروں کی حقیقت بیان کر دی۔

 

قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک نے بتایا کہ 5 ہزار کا نوٹ ختم کرنے کی کوئی تجویز نہیں، 10 روپے سے لے کر 5 ہزار روپے تک نئے ڈیزائن کی کرنسی استعمال ہو گی، کرنسی کے نئے ڈیزائن پر وفاقی کابینہ سے جلد فیصلہ متوقع ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ نئے نوٹوں کیلئے ڈیزائن اور سکیورٹی فیچرز کو مرکزی بینک بورڈ نے منظور کر لیا ہے، چیئرمین کمیٹی نے آئندہ اجلاس میں نئے ڈیزائن کے تمام نوٹ کمیٹی کو دکھانے کی ہدایت کی ہے۔

اجلاس کے دوران ملک بھر میں 13 ہزار ارب کرنسی گردش میں ہونے کا بھی انکشاف ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے