اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے زیر انتظام طبی مراکز میں بسنت کی کوئی چھٹی نہیں

05 Feb 2026
05 Feb 2026

(لاہور نیوز) بسنت کی تعطیلات کے دوران محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے زیر انتظام طبی مراکز میں کوئی چھٹی نہیں ہو گی۔

صوبہ بھر میں بسنت کی تعطیلات کے دوران محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے زیر انتظام طبی مراکز معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، بہاول وکٹوریہ اور سر صادق عباسی ہسپتال جمعہ اور ہفتہ کے روز معمول کے مطابق سروسز فراہم کریں گے۔ 

چھ اور سات فروری کو ہسپتالوں کی او پی ڈیز ایمرجنسی اور انڈورسروسز جاری رہیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے