اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں تعمیراتی کام کے دوران گیس پائپ لائن پھٹ گئی

05 Feb 2026
05 Feb 2026

(ویب ڈیسک) داتا دربار کے سامنے تعمیراتی کاموں کے دوران گیس پائپ لائن پھٹ گئی۔

پائپ لائن پھٹنے کی وجہ سے پائپ لائن سے گیس کا اخراج شروع ہو گیا اور منصوبے پر کام کرنے والے مزدوروں  نے گیس پائپ لائن کو بند کرنے کی کوشش شروع کر دی۔

مزدوروں  نے لکڑی اور پتھروں کو جوڑ کر گیس پائپ لائن کو بند کرنے کی کوشش کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے