اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پتنگ بنیادی ضرورت نہیں، نرخ مقرر نہیں کیا جا سکتا، ڈپٹی کمشنر

05 Feb 2026
05 Feb 2026

(ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر لاہور نے کہا ہے کہ پتنگوں کے نرخ انتظامیہ مقرر نہیں کرے گی کیونکہ یہ بنیادی ضرورت نہیں، تاہم نرخ قابو میں رکھنے کیلئے دیگر اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

ڈی سی لاہور کے مطابق دیگر شہروں سے پتنگیں منگوانے کی اجازت دے دی گئی ہے جبکہ پنجاب کے چار اضلاع میں پتنگیں بنانے کی بھی اجازت دے دی گئی ہے، اس فیصلے کے بعد پتنگ بازی کا سامان وافر مقدار میں دستیاب ہو گیا ہے اور نرخ کم ہونے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بسنت کے موقع پر لبرٹی میں میوزیکل کنسرٹ کا اہتمام بھی کیا گیا ہے جس میں شہریوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

ڈی سی لاہور  نے اعلان کیا ہے کہ سیفٹی راڈز کے بغیر موٹرسائیکل سواروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی تاکہ جشن محفوظ ماحول میں منایا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے