اپ ڈیٹس
  • 323.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.33 قیمت فروخت : 40.40
  • یورو قیمت خرید: 330.81 قیمت فروخت : 331.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 383.32 قیمت فروخت : 384.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.38 قیمت فروخت : 196.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.96 قیمت فروخت : 205.33
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.58 قیمت فروخت : 74.71
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.68 قیمت فروخت : 917.32
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489400 دس گرام : 419600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448613 دس گرام : 384631
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8230 دس گرام : 7063
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

بسنت فیسٹیول ہائی الرٹ: فیصل آباد اور گوجرانوالہ سے بھی ڈاکٹر لاہور بلا لیے

04 Feb 2026
04 Feb 2026

(لاہور نیوز) بسنت فیسٹیول ،فیصل آباد اور گوجرانوالہ سے بھی ڈاکٹرز لاہور بلا لئے گئے۔

سرجری اور ای این ٹی کے ایسوسی ایٹ اور اسسٹنٹ پروفیسر اور سینئر رجسٹرار کو بھی بسنت کے موقع پر لاہور بلایا گیا ہے۔

ڈاکٹرز کوٹ خواجہ سعید، یکی گیٹ ہسپتال میں ڈیوٹی پر مامور ہونگے، سروسز، سید مٹھا ہسپتال اور میاں منشی ہسپتال میں بھی ڈاکٹرز خصوصی ڈیوٹی پرتعینات ہونگے۔

جناح ہسپتال کے ڈاکٹرز نواز شریف ہسپتال اور یکی گیٹ میں ڈیوٹی دیں گے، جنرل ہسپتال سے ڈاکٹرز سید مٹھا ہسپتال میں ڈیوٹی پر ہونگے ، اسی طرح الائیڈ ہسپتال فیصل آباد کے ڈاکٹڑز کوٹ خواجہ سعید ہسپتال میں ڈیوٹی کریں گے۔

گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹرز بھی سید مٹھا ہسپتال میں ڈیوٹی دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے