اپ ڈیٹس
  • 323.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.33 قیمت فروخت : 40.40
  • یورو قیمت خرید: 330.81 قیمت فروخت : 331.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 383.32 قیمت فروخت : 384.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.38 قیمت فروخت : 196.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.96 قیمت فروخت : 205.33
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.58 قیمت فروخت : 74.71
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.68 قیمت فروخت : 917.32
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489400 دس گرام : 419600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448613 دس گرام : 384631
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8230 دس گرام : 7063
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ریٹین کیے جانے والے کھلاڑیوں سے معاہدے کی تفصیلات جاری کر دیں

04 Feb 2026
04 Feb 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں سیزن کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ ریٹین کیے جانے والے کھلاڑیوں کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات جاری کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کپتان شاداب خان کو سات کروڑ روپے میں ریٹین کرنے کا اعلان کیا ہے، یہ معاوضہ انہیں پلاٹنیم کیٹیگری میں ادا کیا جائے گا جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے سلورکیٹیگری میں اندریس غوث کو ایک کروڑ چالیس لاکھ روپے اور گولڈ کیٹیگری میں سلمان ارشاد کو ایک کروڑ بیس لاکھ روپے ادا کیے جائیں گے۔

 

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل منتظمین کی جانب سے کسی بھی کیٹیگری کے لیے زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم کوئی بجٹ مختص نہیں کیا گیا، یہ فرنچائزز پر منحصر ہے کہ وہ کس قیمت میں کھلاڑی سے معاہدہ کرتے ہیں تاہم انہیں مجموعی بجٹ کے اندر ہی اپنی ٹیم منتخب کرنی ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے