اپ ڈیٹس
  • 323.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.33 قیمت فروخت : 40.40
  • یورو قیمت خرید: 330.81 قیمت فروخت : 331.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 383.32 قیمت فروخت : 384.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.38 قیمت فروخت : 196.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.96 قیمت فروخت : 205.33
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.58 قیمت فروخت : 74.71
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.68 قیمت فروخت : 917.32
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489400 دس گرام : 419600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448613 دس گرام : 384631
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8230 دس گرام : 7063
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

رجب بٹ اور ندیم مبارک کی درخواست پر عدالت کا سیکرٹری داخلہ کو نوٹس

04 Feb 2026
04 Feb 2026

(لاہورنیوز) ٹک ٹاکر ندیم مبارک اور رجب بٹ کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ ایف آئی اے، ڈی جی امیگریشن کو نوٹس جاری کردیے۔

 

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف نانی والا اور رجب بٹ کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

جسٹس محمد اعظم خان نے رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی درخواستوں پر سماعت کی، درخواستگزاران کی جانب سے بیرسٹر راجہ قدیر جنجوعہ اور احد کھوکھرایڈووکیٹ عدالت پیش ہوئے۔درخواست گزاروں نے عدالت سے استدعا کی کہ نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالا جائے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ ایف آئی اے، و دیگر فریقین کونوٹس جاری جاری کردیے، عدالت نے ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کو بھی نوٹس جاری کردیا، عدالت نے فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کردی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے