اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.65 قیمت فروخت : 280.15
  • یورو قیمت خرید: 331.93 قیمت فروخت : 332.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.71 قیمت فروخت : 383.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.11 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.01 قیمت فروخت : 205.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.13 قیمت فروخت : 917.77
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 509900 دس گرام : 437200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 467405 دس گرام : 400764
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8943 دس گرام : 7675
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کینٹ پولیس کی کارروائی، بغیر رجسٹریشن پتنگ، کیمیکل ڈور فروخت کرنے پر 9 افراد گرفتار

03 Feb 2026
03 Feb 2026

(لاہور نیوز) کینٹ ڈویژن پولیس نے غیر قانونی پتنگ فروشوں اور قاتل شیشہ کیمیکل ڈور فروشوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے بغیر رجسٹریشن 09 پتنگ فروشوں اور کیمیکل ڈور فروشوں کو گرفتار کر لیا۔

کارروائی کے دوران ملزم عمران کو گاڑی سمیت گرفتار کیا گیا، جس کے قبضے سے قاتل شیشہ کیمیکل ڈور کی 39 چرخیاں برآمد ہوئیں۔

غازی آباد پولیس نے بغیر رجسٹریشن 05 پتنگ فروشوں کو گرفتار کر کے پابندِ سلاسل کر دیا۔

اسی طرح چوکی سپر ٹاؤن اور مناواں پولیس نے بھی کارروائیاں کرتے ہوئے بغیر رجسٹریشن 03 پتنگ فروشوں کو گرفتار کیا۔

ایس پی کینٹ کے مطابق غیر قانونی پتنگ بازی اور کیمیکل ڈور کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے