اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

معصوم بچوں کی600 نازیبا ویڈیوز بنانیوالے گروہ کا اہم کارندہ گرفتار

01 Feb 2026
01 Feb 2026

(لاہور نیوز) نیشنل سائبر کرائمز انویسٹیگیشن ایجنسی ( این سی سی آئی اے) نے بھرپور ایکشن لیتے ہوئے معصوم بچوں کا استحصال کرنے والا بڑا نیٹ ورک بےنقاب کر دیا، بچوں کی 600 سےزائد نازیبا ویڈیوز برآمد کر لیں۔

این سی سی آئی اے  کے مطابق معصوم بچوں کی ویڈیوزخریدنےاوربیچنے والے گروہ کے اہم کارندے تیمورمحمود کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

گرفتار کئے جانیوالے ملزم تیمور محمود کےقبضےسےبچوں کی 600 سےزائد نازیبا ویڈیوزبرآمد کر لی گئی ہیں، ملزم لڑکی بن کرکمسن بچوں کو ورغلاتا اور پھر نازیبا ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرتا تھا۔

این سی سی آئی اے کا مزید کہنا تھا کہ ملزم تیمورمحمود کےخلاف پیکا ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ملزم تیمورمحمود کے ڈارک ویب سے تعلق کے حوالے سے بھی تحقیقات شروع کر دی گئیں ہیں۔

این سی سی آئی اے اسلام آباد  کے مطابق ملزم تیمور محمود نے اب تک کئی بچوں کو بلیک میل کر کے پیسے بٹورے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے