اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بسنت کیلئے مختص چھتوں کے مالکان کو شورٹی بانڈز لینے کا حکم

01 Feb 2026
01 Feb 2026

(لاہور نیوز) سی سی پی او لاہور نے بسنت کیلئے مختص چھتوں کے مالکان سے ایس اوپیز پر عملدرآمد کیلئے شورٹی بانڈز لینے کا حکم دے دیا۔

 

 

 

سی سی پی اولاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیرصدارت بسنت کے پُرامن انعقاد سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں بسنت کے محفوظ انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔

بلال صدیق کمیانہ نے کہا کہ چھتوں پرگنجائش سے زائد افراد کی اجازت نہیں ہوگی، پنجاب ریگولیشن آف کائٹ فلائنگ ایکٹ 2025 پر مکمل عملدرآمد کرایا جائے، آج سے کوئی موٹر بائیک سیفٹی راڈ کے بغیر روڈ پر نہیں آنی چاہیے۔

سی سی پی او لاہورنے بسنت کے دوران مانیٹرنگ کیلئے پولیس ٹیمیں تشکیل دینے کی بھی ہدایت کی۔ان کا کہنا تھا کہا ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش پر زیرو ٹالرنس ہے، خلاف ورزی پر بلا تفریق کارروائی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے