اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اقبال ٹاؤن میں 18 سالہ نوجوان نے خود کشی کر لی

01 Feb 2026
01 Feb 2026

( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاون میں 18 سالہ نوجوان نے خودکشی کر لی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق 18 سالہ نوجوان نے خود کو پنکھے کے ساتھ پھندا لگا کر خود کشی کی جبکہ ریسکیو اہلکار جب جائے حادثہ پر پہنچے تو مذکورہ شخص پہلے سے مردہ حالت میں پایا گیا تھا۔

 ریسکیو حکام کا مزید کہنا تھا کہ 18 سالہ عدنان کی لاش پولیس کے حوالے کر دی گئی ہے جبکہ پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز بھی کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے