اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاہدرہ: چور شادی پر جانے والی فیملی کے گھر کا صفایا کر گئے

01 Feb 2026
01 Feb 2026

(لاہور نیوز) شاہدرہ کے علاقے میں گھر میں چوری کی واردات ہو گئی۔

نامعلوم چور شادی پر جانے والی فیملی کے گھر کا صفایا کر گئے۔ چور شہری احسن کے گھر سے 5 لاکھ نقدی، زیورات ودیگر اشیاء لے گئے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ شہری کی فیملی شادی کی تقریب کیلئے گئی تھی،نامعلوم چور دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے۔ متاثرہ شہری کی درخواست پر کارروائی کی جارہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے