اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.20 قیمت فروخت : 279.70
  • یورو قیمت خرید: 319.75 قیمت فروخت : 320.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.28 قیمت فروخت : 370.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.67 قیمت فروخت : 205.03
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.41 قیمت فروخت : 74.54
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.08 قیمت فروخت : 912.71
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 525100 دس گرام : 450200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 481338 دس گرام : 412680
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8433 دس گرام : 7238
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

2 فروری سے سکولوں کے اوقات کار تبدیل

01 Feb 2026
01 Feb 2026

(لاہور نیوز) پنجاب میں 2 فروری سے سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے ۔

بیشتر پرائیویٹ سکولز نے پیر سے اوقات کار صبح 8 بجے سےکردیئے۔ چھوٹی کلاسز کو ڈیڑھ بجے اور بڑی کلاسز کودوپہر 2 بجے چھٹی ہوگی۔

محکمہ تحفظ موحولیات نےسموگ کے پیش نظر اوقات کار صبح پونے 9 بجے کیے تھے۔ پونے 9 بجے کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن 31 جنوری تک نافذالعمل تھا۔ 

ایڈیشنل سیکرٹری سکولز کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ سکولز اوقات کار میں تبدیلی کرسکتے ہیں، اوقات کار کی پابندی صرف 31 جنوری تک تھی ۔ انہوں نے بتایا کہ ماہ رمضان میں روزے کے مطابق اوقات کار رکھے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے