اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بسنت: پتنگوں، گڈوں اور ڈور کی زوروشور سے فروخت شروع

01 Feb 2026
01 Feb 2026

(لاہور نیوز) ضلع لاہور میں آج (اتوار) سے پتنگوں، گڈوں اور ڈور کی فروخت شروع ہو جائے گی۔

لاہور میں 2246 ٹریڈرز کو خریدو فروخت کی اجازت مل گئی، لاہور میں آج سے پتنگوں ڈوروں کی دکانیں کھولنے کی اجازت ہو گی۔

ضلع لاہور میں 8 فروری تک پتنگوں، گڈوں اور ڈور کی خرید وفروخت کی اجازت دے دی گئی، 8 فروری کے بعد بنانے اور بیچنے پر مکمل پابندی ہو گی۔

ابھی تک 2504 ٹریڈرز نے آن لائن اپلائی کیا، 163 رجسٹریشن ان پراگریس ہیں، 95 ٹریڈرز کی درخواستیں مسترد کر دی گئی ہیں۔

8 فروری تک رجسٹریشن کا عمل جاری رہے گا، مزید ٹریڈرز کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے