اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سانحہ بھاٹی گیٹ: کیس کے حوالے سے بڑی پیش رفت سامنے آگئی

31 Jan 2026
31 Jan 2026

(لاہورنیوز) سانحہ بھاٹی گیٹ میں خاتون اور بیٹی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کا معاملہ، کیس کے حوالے سے بڑی اور اہم پیش رفت سامنے آگئی۔

مقدمے میں 316 کی دفعات کا اضافہ کر دیا گیا، 316 میں ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا ہوتی ہے۔316 میں مدعی کے معاف کرنے کے باوجود بھی ملزمان کو سزا ہوتی ہے، 316 کی دفعات مقدمہ میں درج کرنے سے کیس مزید مضبوط ہو گا۔

اس سے پہلے کیس میں 322 دیت کی دفعات شامل ہیں، 322 دیت کی دفعات کے تحت ملزمان عدالتوں سے رہائی پا جاتے ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق ملزمان کو سزائیں دلوانے کے لیے کیس میں 316 کی دفعات کا اضافہ کیا گیا ہے، مقدمہ میں 5 ملزمان پولیس کی حراست میں ہیں، پولیس ملزمان سے تفتیش کر رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے