اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دوسرا ٹی20: پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کے لیے 199 رنز کا ہدف

31 Jan 2026
31 Jan 2026

(لاہورنیوز)(دنیا نیوز) پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں جیت کیلئے 199رنز کا ہدف دے دیا۔

قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے پہلے اوور سے ہی شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا،دوسرے ہی اوور میں صاحبزادہ فرحان کی وکٹ گرنے کے باجود کپتان سلمان علی آغا اور صائم ایوب نے آسٹریلوی بولرز کو دُھول چٹائی۔

صائم ایوب چھٹے اوور میں 11 گیندوں پر 23 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے،پاکستان نے پاور پلے میں 3 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے 2 وکٹوں کے نقصان پر 72 رنز بنائے۔

بعد ازاں بابر اعظم 2 رنز بناکر ایڈم زیمپا کا شکار بن گئے تاہم کپتان سلمان علی آغا نے بہترین کھیل جاری رکھا اور 25 گیندوں پر نصف سنچری سکور کی۔

یہ محمد حفیظ کی 23 گیندوں پر نصف سنچری کے بعد کسی بھی پاکستانی کپتان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں دوسری تیز ترین نصف سنچری ہے، یوں قومی ٹیم نے مقررہ 20اوورز میں 5 کھلاڑیوں کے نقصان پر120رنز بنائےاور حریف ٹیم کو جیت کیلئے 198رنز کا ہدف دیا۔

 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے