اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایف آئی اے، این سی بی اور انٹرپول کی مشترکہ کارروائی، قتل کا ملزم گرفتار

31 Jan 2026
31 Jan 2026

(لاہور نیوز) ایف آئی اے، این سی بی اور انٹرپول کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم فاروق مقبول کو عمان سے گرفتار کر کے لاہور ایئرپورٹ منتقل کر دیا گیا۔

ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملزم کی گرفتاری کیلئے انٹرپول  نے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا، ملزم پنجاب پولیس کیلئے سال 2023 سے مطلوب تھا۔

گرفتار ملزم کو بعد ازاں ایف آئی اے امیگریشن لاہور  نے پنجاب پولیس حکام کے حوالے کر دیا، تاکہ قانونی کارروائی کی جا سکے۔

ترجمان  نے مزید کہا کہ ایف آئی اے، این سی بی اور انٹرپول کی ٹیمیں بین الاقوامی اشتہاریوں کی گرفتاری اور ملک میں عدلیہ کے فیصلوں کے نفاذ کیلئے دن رات کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے