اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

داتا دربار بھاٹی چوک سانحہ کے 5 ملزمان گرفتار کر لئے گئے

30 Jan 2026
30 Jan 2026

(لاہور نیوز) ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان رضا نے داتا دربار جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور کہا کہ اس سانحہ کے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا  نے داتا دربار کے علاقہ  میں ماں اور بیٹی کے جاں بحق ہونے کے جائے وقوعہ کا دورہ کیا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے بتایا کہ 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، لواحقین کو مکمل طور انصاف فراہم کیا جائے گا۔

وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے  ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی تیز اور میرٹ پر کرنے کا حکم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے