اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پرو ہاکی لیگ کیلئے پاکستانی ہاکی کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ اچانک ختم

30 Jan 2026
30 Jan 2026

(لاہورنیوز) پرو ہاکی لیگ کیلئے پاکستانی ہاکی کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ اچانک ختم ہو گیا۔

 

کیمپ ختم ہوتے ہی قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی گھروں کو روانہ ہو گئے، کیمپ پیر کو ختم ہونا تھا۔پاکستان ہاکی ٹیم کی 2 فروری کو آسٹریلیا روانگی شیڈول ہے، کھلاڑیوں کو معاوضہ ادا نہ ہونا کیمپ ختم ہونے کی بڑی وجہ ہے۔

ذرائع کے مطابق معاوضوں کی عدم ادائیگی پر کھلاڑیوں نے ٹریننگ کیمپ میں شرکت سے انکار کیا، ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کو آج معاوضہ ادا کرنا تھا، تاحال کسی بھی کھلاڑی کو معاوضہ ادا نہیں ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے