اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ٹریفک پولیس کی وارڈنز کو کھلے مین ہولز کی نشاندہی، رپورٹ کرنے کی ہدایت

30 Jan 2026
30 Jan 2026

(ویب ڈیسک) لاہور میں ایک دلخراش حادثے میں کھلے مین ہول میں گرنے سے ایک ماں اور اس کی بیٹی ہلاک ہو گئیں، جس کے بعد ٹریفک پولیس نے شہریوں کی حفاظت کیلئے اپنی ذمہ داریوں میں اضافہ کر دیا۔

ٹریفک پولیس نے واقعے کے بعد تمام ٹریفک وارڈنز کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ ٹریفک سیکٹرز میں بغیر ڈھکن والے مین ہولز اور گٹر کی نشاندہی کریں اور ان کی تصاویر بنا کر رپورٹ کریں۔

یہ رپورٹ فوری طور پر وائرلیس میسج کے ذریعے ٹریفک پولیس کو ارسال کی جائے تاکہ خطرناک مقامات کی فوری نشاندہی اور بندش ممکن ہو سکے۔

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ یہ اقدام شہریوں کی حفاظت اور مستقبل میں ایسے حادثات کی روک تھام کیلئے اٹھایا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے