اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.31 قیمت فروخت : 40.38
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 335.44 قیمت فروخت : 336.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 385.90 قیمت فروخت : 386.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.61 قیمت فروخت : 205.97
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.59 قیمت فروخت : 74.72
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.05 قیمت فروخت : 918.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533300 دس گرام : 457200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 488855 دس گرام : 419097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11317 دس گرام : 9713
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور کے رہائشی 3 بچے کراچی میں والدین سے بچھڑ گئے، پولیس نے حفاظتی تحویل میں لے لیے

28 Jan 2026
28 Jan 2026

(ویب ڈیسک) لاہور کے رہائشی 3 بچے کراچی میں والدین سے بچھڑ گئے، پولیس نے اپنی حفاظتی تحویل میں لے لیے۔

کراچی میں کورنگی عوامی کالونی پولیس کو تین بچے ملے ہیں، بچے اپنا پتہ لاہور کا بتاتے ہیں، بچوں کی عمریں تین سے آٹھ سال کے قریب ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق کورنگی سنگر چورنگی سے تین بچے ملے ہیں، بچے اپنا نام آمنہ، طلحہ اور زینب جبکہ عمر آٹھ ، چھ اور تین سال بتاتے ہیں۔

بچے اپنا پتہ لاہور بھاٹی گیٹ اونچی گھاٹی پرانی سبزی منڈی کے پاس بتا رہے ہیں، جبکہ باپ کا نام علی اکبر، ماں کا نام شازیہ اور چچا کا نام عابد بتا رہے ہیں۔

بچوں کا کہنا ہے کہ لاہور سے اپنے ماں باپ کے ساتھ کراچی آئے تھے، ٹرین سے چائے لینے کے لئے نیچے اترے تھے اس دوران ٹرین چلی گئی۔

بچوں کو ایدھی ویلفیئر کے حوالے کردیا گیا ہے، بچوں کے اہلخانہ کورنگی عوامی کالونی پولیس سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے