اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 332.02 قیمت فروخت : 332.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.29 قیمت فروخت : 382.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.47 قیمت فروخت : 193.82
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.49 قیمت فروخت : 204.86
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.22 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.61 قیمت فروخت : 918.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 522300 دس گرام : 447800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 478772 دس گرام : 410480
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 10826 دس گرام : 9291
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پروفیشنل ویمن ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم کی فائٹ مِس ہو گئی

27 Jan 2026
27 Jan 2026

(لاہور نیوز) پاکستان میں پہلی پروفیشنل ویمن ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم ابوظہبی کا ویزا نہ ملنے کے باعث مقابلے میں حصہ نہیں لے سکیں گی۔

ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم کی 31 جنوری کو ابوظہبی میں ایم ایم اے فائٹ شیڈول تھی۔ ایونٹ مینجمنٹ نے انیتا کریم کی جگہ دوسری فائٹر کو مدعو کر لیا۔

انیتا کریم نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کئی ماہ محنت کی لیکن ویزا مسائل کے باعث فائٹ میں شرکت نہیں کر سکی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے