اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 332.02 قیمت فروخت : 332.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.29 قیمت فروخت : 382.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.47 قیمت فروخت : 193.82
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.49 قیمت فروخت : 204.86
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.22 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.61 قیمت فروخت : 918.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 522300 دس گرام : 447800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 478772 دس گرام : 410480
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 10826 دس گرام : 9291
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

دالوں، چکن، مٹن اور بیف کی قیمتیں کنٹرول سے باہر

27 Jan 2026
27 Jan 2026

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں گراں فروشوں کی من مانیاں، ضلعی انتظامیہ قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ، مرغی، مٹن، بیف اور انڈوں کی قیمتیں بڑھ کر عوام کی پہنچ سے دور ہو گئی ہیں۔

مرغی کے گوشت کی قیمت 504 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، جبکہ مٹن کی قیمت میں 100 روپے فی کلو اضافہ کے بعد یہ 2800 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔ بیف کے سرکاری نرخ 800 روپے فی کلو ہیں، لیکن بازار میں بیف 1400 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے۔ سپر سٹورز میں بھی مٹن اور بیف کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔

فریش انڈوں کی قیمت بھی بڑھ گئی ہے، فی درجن انڈوں کی قیمت 336 روپے مقرر کی گئی ہے، جبکہ مارکیٹ میں انڈے 350 روپے فی درجن میں دستیاب ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے