اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 332.02 قیمت فروخت : 332.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.29 قیمت فروخت : 382.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.47 قیمت فروخت : 193.82
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.49 قیمت فروخت : 204.86
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.22 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.61 قیمت فروخت : 918.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 522300 دس گرام : 447800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 478772 دس گرام : 410480
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 10826 دس گرام : 9291
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

جب بھی کوئی مشکل آتی ہے تو اللہ سے رجوع کرتی ہوں: مہوش حیات

26 Jan 2026
26 Jan 2026

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ کوئی بھی مشکل پیش آنے پر اللہ سے رجوع کرتی ہوں۔

 

اداکارہ مہوش حیات نے حال میں اپنی شئیر کردہ مشکلات اور ذہنی دباؤ سے نمٹنے کے طریقوں پر گفتگو کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ مشکل حالات میں اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا ہے اور ان پر جب بھی کوئی مشکل آتی ہے تو وہ اللہ سے براہ راست رجوع کرتی ہیں۔

انہوں نے وضاحت کی کہ اللہ تعالیٰ سے براہِ راست بات کرنا اور اس پر بھروسہ رکھنا انسان کو باطنی طاقت اور دل کا سکون عطا کرتا ہے۔

مہوش حیات کا کہنا تھا کہ اس سے انسان کو صبر اور اعتماد کے ساتھ چیلنجز کا سامنا کرنے میں مدد ملتی ہے جس سے جذباتی مضبوطی اور روحانی نشوونما ہوتی ہے،ان کا یہ نقطۂ نظر روزمرہ زندگی میں توازن اور سکون برقرار رکھنے کیلئے ایمان اور دل سے کی گئی دعا کی اہمیت کو بھی اجاگر کرتا ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ ان کا یہ نقطہ نظر دوسروں کو بھی روحانیت اور اعلیٰ طاقت پر یقین کے ذریعے طاقت حاصل کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے