اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 332.02 قیمت فروخت : 332.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.29 قیمت فروخت : 382.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.47 قیمت فروخت : 193.82
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.49 قیمت فروخت : 204.86
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.22 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.61 قیمت فروخت : 918.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 522300 دس گرام : 447800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 478772 دس گرام : 410480
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 10826 دس گرام : 9291
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

اولڈ ایسوسی ایٹس آف کنیرڈ سوسائٹی کے زیرِاہتمام کنیرڈ کالج میں ایمپاور ہر فیسٹیول

25 Jan 2026
25 Jan 2026

(لاہور نیوز) اولڈ ایسوسی ایٹس آف کنیرڈ سوسائٹی (OAKS) کے زیرِ اہتمام کنیرڈ کالج برائے خواتین میں ایمپاورہر فیسٹیول منعقد کیا گیا۔

ایمپاور ہر محض ایک فیسٹیول نہیں تھا بلکہ خواتین کی قیادت میں قائم ایک ایسا پلیٹ فارم تھا جس کا مقصد رہنمائی (مینٹورشپ)، صلاحیت سازی، نیٹ ورکنگ اور منڈیوں تک رسائی کو فروغ دینا تھا۔

خواتین کاروباری افراد کو اپنی مصنوعات اور خدمات پیش کرنے، ماہرین سے روابط قائم کرنے اور ادارہ جاتی و پالیسی سطح کی معاونت سے جڑنے کے مواقع فراہم کر کے، ایمپاورہر نے ویمن انٹرپرینیورشپ پروگرام کی مؤثر تکمیل کی اور کاروبار کی رسمی حیثیت، آسان کاروباری ماحول اور حکومتی سہولیات تک رسائی کے فروغ میں کردار ادا کیا۔

فیسٹیول کے 2026 کے ایڈیشن میں بسنت کے رنگوں کو بھرپور انداز میں سمویا گیا، جہاں موسیقی، تفریح اور ثقافتی سرگرمیوں نے خواتین کی محنت، تخلیقی صلاحیتوں اور استقامت کو اجاگر کیا۔

اس موقع پر خواتین کی کاروباری صلاحیتوں اور خودمختاری کے اس میلے میں پاکستان بھر سے 100 سے زائد خواتین کی زیرِ قیادت کاروباری اداروں، طالبات کے وینچرز اور ہنرمند خواتین نے شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے