اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

غازی آباد پولیس کی کارروائی،ریکارڈ یافتہ حنیف عرف ہیرا نقب زن گینگ گرفتار

25 Jan 2026
25 Jan 2026

(لاہور نیوز) غازی آباد پولیس کی بڑی کارروائی،ریکارڈ یافتہ دو رکنی حنیف عرف ہیرا نقب زن گینگ کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان پولیس نے بتایا کہ ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ کی ہدایت پر نقب زن گینگ کے خلاف کارروائی کی گئی ، خفیہ اطلاع پر دوران چیکنگ ریکارڈ یافتہ 2 رکنی حنیف عرف ہیرا نقب زن گینگ کو گرفتار کیا گیا، ملزمان میں سرغنہ حنیف عرف ہیرا اور شہباز شامل ہیں۔

ایس ایچ او غازی آباد افتخار عالم کے مطابق ملزمان دکانوں کے تالے توڑ کر چوری کرتے اور چوری کیا ہوا مال فروخت کر کے پیسے آپس میں تقسیم کر کے فرار ہوجاتے تھے،ملزمان سے نقدی، آہنی راڈ، رینچ، 2 پستول، میگزینز اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔

ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج میں نقب زنی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے،ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کے لیے انوسٹی گیشن کے حوالے کر دیا گیا۔

ایس پی کینٹ نے ایس ایچ او غازی آباد افتخار عالم اور پولیس ٹیم کو شاباش دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے