اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اچھرہ سونا فراڈ کیس، ملزم وسیم اختر سے دو کلو سونا، 3 کروڑ نقدی، گاڑی برآمد

24 Jan 2026
24 Jan 2026

(لاہورنیوز) اچھرہ میں 20 کلو سونے کے فراڈ کا معاملہ، ملزم وسیم اختر سے سولہ گرام کم دو کلو سونا برآمد کر لیا گیا۔

 

ذرائع کے مطابق ملزم سے تین کروڑ روپے کی نقدی اور ایک مہنگی گاڑی بھی برآمد ہوئی، ملزم اسلام آباد میں کرائے کے مکان میں بیوی بچوں کے ساتھ رہائش پذیر تھا۔

ملزم وسیم اختر نے اپنے پرانے موبائل فروخت کرکے ایک نیا موبائل لیا، ملزم کال سے ٹریس ہوا، دوران تفتیش ملزم نے بتایا 20 کلو سونا نہیں لے کر گیا۔ذرائع کے مطابق دوران تفتیش ملزم کا کہنا ہے جو وہ سونا لے کر گیا تھا اس میں کچھ نقلی تھا۔

یاد رہے کہ اچھرہ گولڈ مارکیٹ کے تاجروں نے بیس کلو سونے کے فراڈ کی درخواست دی تھی، ملزم کے خلاف چالیس درخواستیں موصول ہوئیں، ملزم وسیم اختر کے خلاف تھانہ اچھرہ میں دس مقدمات درج ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے