اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان سپورٹس بورڈ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

23 Jan 2026
23 Jan 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔

 

ذرائع کے مطابق اجلاس کا نیا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔ملتوی ہونے والے اجلاس میں پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے عہدیداران کو طلب کیا گیا تھا جبکہ پی ایس بی بورڈ نے ایتھلیٹکس فیڈریشن کی جانب سے دائر اپیلوں پر فیصلہ کرنا تھا۔

واضح رہے کہ پی ایس بی کے ایڈجوڈیکیٹر پہلے ہی پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے انتخابات کو غیر آئینی قرار دے چکے ہیں جس کے باعث معاملہ مزید اہمیت اختیار کر گیا تھا۔

اجلاس کی صدارت صدر پاکستان اسپورٹس بورڈ رانا ثناءاللہ نے کرنا تھی، اجلاس ملتوی ہونے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آ سکی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان متوقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے