اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وزیر پٹرولیم سے انڈونیشین سفیر کی ملاقات، معدنیات، تیل و گیس کی تلاش میں تعاون پر تبادلہ خیال

23 Jan 2026
23 Jan 2026

(لاہورنیوز) وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے پاکستان میں انڈونیشیا کے سفیر چندرا وارسننتو کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں معدنیات اور تیل و گیس تلاش میں دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ انڈونیشیا اہم اسلامی ملک ہے، تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم ہیں۔علی پرویز ملک کا کہنا تھا کہ پاکستان کے معدنی اور ایکسپلوریشن سیکٹر میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے، انڈونیشین کمپنیاں پاکستانی ایکسپلوریشن اور منرل کمپنیوں کے ساتھ شراکت کر سکتی ہیں۔

انڈونیشین سفیر چندرا وارسننتو نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ معدنی شعبے میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں، انڈونیشیا کی سرکاری کمپنی پرٹامینا کے پاکستان میں تیل و گیس تلاش میں مشترکہ منصوبوں کے امکانات موجود ہیں۔اس موقع پر علی پرویز ملک نے انڈونیشیا کو PMIF 2026 میں شرکت کی دعوت دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے