اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا سب سے بڑی سائیکلنگ رائیڈ منعقد کرنے کا فیصلہ

23 Jan 2026
23 Jan 2026

(لاہور نیوز) سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سال 2026 کی پہلی بڑی سپورٹس سرگرمی کے طور پر پاکستان کی سب سے بڑی سائیکلنگ رائیڈ منعقد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

یہ تاریخی سائیکلنگ رائیڈ 25 جنوری کو لاہور میں منعقد کی جائے گی، سائیکلنگ رائیڈ میں 500 سے زائد سائیکلسٹس کی شرکت یقینی بنائی جائے گی، سائیکلنگ رائیڈ منال لبرٹی سے شروع ہو کر پنجاب اسٹیڈیم پر اختتام پذیر ہو گی۔

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق سائیکلنگ رائیڈ کیلئے رجسٹریشن کا عمل جاری ہے اور شوقیہ و پروفیشنل سائیکلسٹس سے بھرپور شرکت کی اپیل کی گئی ہے تاکہ صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دیا جا سکے۔

صوبائی وزیر کھیل بھی اس موقع پر خود سائیکلنگ رائیڈ میں شریک ہوں گے، ان کا کہنا ہے کہ ایسی سرگرمیوں کا مقصد نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرنا اور فٹنس کلچر کو فروغ دینا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے