اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 332.02 قیمت فروخت : 332.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.29 قیمت فروخت : 382.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.47 قیمت فروخت : 193.82
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.49 قیمت فروخت : 204.86
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.22 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.61 قیمت فروخت : 918.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 522300 دس گرام : 447800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 478772 دس گرام : 410480
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 10826 دس گرام : 9291
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکولوں میں ڈراپ لین بنانے کی خصوصی مہم چلانے کا فیصلہ

23 Jan 2026
23 Jan 2026

(لاہور نیوز) ٹریفک کے مسائل کو کم کرنے کیلئے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے ایک نیا پلان تیار کر لیا۔

ڈی جی ایل ڈی اے کی ہدایت پر ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں سکولوں کے باہر ڈراپ لین شامل کرنے اور ٹریفک کے بہاؤ کو بہتر بنانے کیلئے خصوصی مہم چلائی جائے گی۔

ایل ڈی اے کے مطابق تعلیمی اداروں، سکولوں اور اکیڈمی کے باہر تجاوزات ہٹائی جائیں گی اور زیبرا کراسنگ اور مناسب سائینج یقینی بنائی جائے گی تاکہ بچوں کی حفاظت اور ٹریفک کی روانی میں بہتری لائی جا سکے۔

ایل ڈی اے کے مطابق اس مہم کے ذریعے نہ صرف سکولوں کے باہر ٹریفک کے مسائل میں کمی آئے گی بلکہ بچوں اور شہریوں کی حفاظت کو بھی یقینی بنایا جا سکے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے