اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور پولیس کا ون ویلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 134 ون ویلرز گرفتار

23 Jan 2026
23 Jan 2026

(لاہور نیوز) لاہور پولیس نے ون ویلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے رواں ماہ کے دوران 134 ون ویلرز کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان لاہور پولیس کے مطابق ون ویلنگ میں ملوث ملزمان کے خلاف 134 مقدمات درج کئے گئے ہیں، کینٹ ڈویژن سے 30، سول لائنز سے 20 جبکہ ماڈل ٹاؤن ڈویژن سے 31 ون ویلرز کو گرفتار کیا گیا، دیگر علاقوں میں بھی کارروائیاں جاری ہیں۔

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کا کہنا ہے کہ شہر میں ون ویلنگ کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور اس خطرناک رجحان کی مکمل روک تھام کو یقینی بنایا جائے گا، ٹریفک پولیس، ڈولفن سکواڈ اور پیرو ٹیمیں مشترکہ طور پر مؤثر اقدامات کریں۔

سی سی پی او لاہور  نے نوجوانوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ون ویلنگ اور بائیکس میں غیر قانونی آلٹریشن سے اجتناب کریں کیونکہ یہ نہ صرف اپنی بلکہ دوسروں کی جانوں کو بھی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے۔

انہوں  نے مزید کہا کہ ٹریفک قوانین کی پابندی ایک مہذب معاشرے کی پہچان ہے اور شہریوں کے تحفظ کیلئے قوانین پر عملدرآمد ناگزیر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے