اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کپس کالج کے سی ای او عابد وزیر خان اغواء

22 Jan 2026
22 Jan 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقے جوہر ٹاؤن سے کپس کالج کے سی ای او عابد وزیر خان کو اغوا کر لیا گیا۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق عابد وزیر خان کو آفس سے جاتے ہوئے راستے میں روک کر اغوا کیا گیا، عابد وزیر خان اغوا کے وقت خاتون جنرل منیجر کے ساتھ فون لائن پر تھے۔

ایف آئی آر کے مطابق خاتون  نے نامعلوم شخص کی آواز سنی، نامعلوم شخص نے مغوی کو کہا کہ تم  نے میری گاڑی کا ایکسیڈنٹ کیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق اغوا کا مقدمہ تھانہ جوہر ٹاؤن میں درج کر لیا گیا ہے تاہم یہ کیس اغوا برائے تاوان کا لگ رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے