اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی تمام منظور شدہ 60 آسامیاں پُر کرنے کا فیصلہ

21 Jan 2026
21 Jan 2026

(لاہور نیوز) چیف جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی تمام منظور شدہ 60 آسامیوں کو پُر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور ہائی کورٹ میں ججز کی خالی 18 آسامیوں پر تقرری کے لیے پراسیس شروع کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں 18آسامیوں پر ججز کا تقرر ہونے پر منظور شدہ 60ججز کی تعداد مکمل ہو جائے گی۔ ججز کی تقرریوں کا عمل مکمل ہونے پر زیر التوا کیسز کو بروقت نمٹایا جا سکتا ہے۔

لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی منظور شدہ  آسامیوں کی تعداد 60ہے جو کبھی مکمل نہیں ہوسکی تھی، تاریخ میں پہلی مرتبہ لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی خالی 60آسامیوں کو ہر صورت مکمل کیا جائے گا۔

  اس وقت لاہور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سمیت 42ججز فرائض سر انجام دے رہے ہیں، مجموعی طور پر 18ججز کی آسامیاں خالی ہیں، ججز کی خالی آسامیوں کے  پر نہ ہونے سے کیسز میں اضافہ کے باعث موجودہ ججز پربھی کام کا بوجھ بڑھ رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے