اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 332.02 قیمت فروخت : 332.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.29 قیمت فروخت : 382.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.47 قیمت فروخت : 193.82
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.49 قیمت فروخت : 204.86
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.22 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.61 قیمت فروخت : 918.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 522300 دس گرام : 447800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 478772 دس گرام : 410480
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 10826 دس گرام : 9291
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد غیر حاضر درجنوں اساتذہ معطل

20 Jan 2026
20 Jan 2026

(لاہور نیوز) موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد پہلے ہی روز غیر حاضری کے باعث درجنوں اساتذہ کو معطل کر دیا گیا۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور  نے اس اقدام کے ذریعے سکولوں میں نظم و ضبط اور حاضری کو یقینی بنانے کا عندیہ دیا ہے۔

اتھارٹی کے مطابق تمام افسران فیلڈ میں موجود ہیں اور سرکاری سکولوں کی مکمل چیکنگ کی جا رہی ہے، اس دوران ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کی حاضری سختی سے مانیٹر کی جا رہی ہے۔

ایجوکیشن اتھارٹی نے ہیڈ ٹیچرز کو ہدایت کی ہے کہ سکولوں میں سکیورٹی ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور طلبہ کی حاضری و سکول ریکارڈ ہر صورت مکمل رکھا جائے، انتظامیہ  نے واضح کیا کہ ہدایات پر عمل نہ کرنے والے ہیڈ ٹیچرز کو فوری معطل کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے