اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دفاعی چیمپئن شاہد آفتاب کو شکست، قومی سنوکر چیمپئن شپ کی لائن مکمل

19 Jan 2026
19 Jan 2026

(لاہورنیوز) دفاعی چیمپئن شاہد آفتاب شکست کھا کر نیشنل بینک گولڈن جوبلی قومی سنوکر چیمپئن شپ سے باہر ہوگئے۔

 

پاکستان بلیئرڈز اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام این بی پی سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جانے والے ایونٹ میں دفاعی چیمپئن تین مرتبہ کے عالمی چیمپئن محمد آصف دفاعی چیمپیئن شاہد آفتاب کو زیر کرکے کوارٹر فائنل میں پہنچے۔

سابق عالمی چیمپئن محمد آصف فائنل فور میں پہنچ گئے، نمبر چھ سیڈ سہیل شہزاد اور نمبر نو سیڈ عبدالستار بھی ٹائٹل دوڑ سے باہر ہوئے۔اِسی طرح کوارٹر فائنل میں رانا عرفان نے اویس منیر کو 4-5، اسجد اقبال نے احسن رمضان کو 0-5، محمد آصف نے محمد سجاد کو 2-5، مبشر رضا نے حسنین اختر کو 3-5 سے شکست دے کر فائنل 4 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

ان میچز میں اویس منیر (109 اور 101)، محمد آصف نے (106)، محمد سجاد نے (121)، مبشر رضا نے (101) کے شاندار سنچری بریک کھیلے۔یاد رہے سیمی فائنل منگل کو کھیلے جائیں گے جہاں رانا عرفان (پنجاب) کا مقابلہ اسجد اقبال (نیشنل بینک) سے ہوگا جب کہ محمد آصف (نیشنل بینک) کو مبشر رضا (پنجاب) سے مقابلہ ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے