اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: باپ سمیت دو بیٹوں کے قاتل کو پولیس نے گرفتار کر لیا

18 Jan 2026
18 Jan 2026

(لاہو نیوز) کاہنہ کے علاقے میں باپ اور دو بیٹوں کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق کاہنہ میں باپ اور دو بیٹوں کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کیا ہے، ملزم روحیل مقتول کامران کا دوست تھا اور اس نے پیسوں کے تنازع پر باپ سمیت اسکے دو بیٹوں کو قتل کیا، ملزم روحیل نے مقتول دوست کامران کے 30 لاکھ واپس کرنے تھے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ رقم کی واپسی کے مطالبے پر ملزم  نے مذکورہ بالا افراد کو موت کے گھاٹ اتارا، ملزم ملتان چونگی لاہور کا رہائشی ہے، ملزم کا کامران سے 10 سال پرانا تعلق تھا تاہم ملزم فرار ہوتے وقت مقتولین کے موبائل فونز اور ڈی وی آر بھی ساتھ لے گیا تھا۔

 

 

 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے