اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا جدید ڈرون مانیٹرنگ سسٹم متعارف

15 Jan 2026
15 Jan 2026

(لاہور نیوز) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے جدید ڈرون مانیٹرنگ سسٹم متعارف کروا کر عوامی تحفظ اور ٹریفک نظم و ضبط کے لیے ایک مؤثر قدم اٹھا لیا ہے۔

ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے 24/7 سرویلنس کی جاتی ہے، جس سے جرائم اور ٹریفک مسائل کی بروقت نشاندہی ممکن ہوئی، سیف سٹی ڈرون سرویلنس کے دوران ضلعی انتظامیہ اور فیلڈ پولیس کے تعاون سے فوری اور مؤثر کارروائیاں کی جاتی ہیں۔

لاہور میں ڈرون سرویلنس کے دوران پتنگ بازی کے واقعات کی نشاندہی کی گئی جبکہ رائیونڈ سٹی ریلوے سٹیشن کے قریب کوڑا جلانے اور فضائی آلودگی پھیلانے والے عناصر کی بھی شناخت ہوئی۔

ترجمان کے مطابق ڈرون مانیٹرنگ کی مدد سے جرائم کی روک تھام، ٹریفک کے نظام میں بہتری اور عوامی تحفظ کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے