اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پنجاب حکومت کا ہارس اینڈ کیٹل شو کے انعقاد کا فیصلہ

14 Jan 2026
14 Jan 2026

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے ہارس اینڈ کیٹل شو کے انعقاد کا فیصلہ کر لیا، جس کیلئے محکمہ لائیو اسٹاک سمیت دیگر متعلقہ محکموں نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

ذرائع کے مطابق ہارس اینڈ کیٹل شو کے انعقاد کیلئے 26 مارچ کی تاریخ مقرر کی گئی ہے، اس موقع پر مختلف ثقافتی شوز اور رنگا رنگ پروگرامز کا اہتمام بھی کیا جائے گا، جن میں پنجاب کی ثقافت کو اجاگر کیا جائے گا۔

کیٹل شو کے دوران جانوروں کے مختلف مقابلے بھی منعقد کئے جائیں گے، جن میں اعلیٰ نسل کے مویشیوں کی نمائش اور مقابلے شامل ہوں گے۔

ہارس اینڈ کیٹل شو کا مقصد زراعت اور لائیو اسٹاک کے شعبے کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ عوام کو تفریحی مواقع فراہم کرنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے