اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.14 قیمت فروخت : 40.21
  • یورو قیمت خرید: 326.38 قیمت فروخت : 326.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.06 قیمت فروخت : 377.74
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.81 قیمت فروخت : 188.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.78 قیمت فروخت : 202.14
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.76
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.23 قیمت فروخت : 76.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 484000 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443663 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9019 دس گرام : 7740
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان سلطانز کی نیلامی کا اشتہار جاری کر دیا

14 Jan 2026
14 Jan 2026

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملتان سلطانز فرنچائز کی نیلامی کا باقاعدہ اشتہار جاری کر دیا ہے، جس کے بعد یہ فرنچائز اب نئے مالک کی تلاش میں ہے۔

پی سی بی  نے یہ فیصلہ فرنچائز کو فروخت کرنے کیلئے کیا ہے، جس کے بعد ملتان سلطانز کی فروخت کا عمل شروع ہو گیا۔

ایک سال قبل پی سی بی نے ملتان سلطانز فرنچائز کو خود چلانے کا فیصلہ کیا تھا، لیکن اب فرنچائز کی کامیاب نیلامی کے ذریعے پی سی بی نے اسے فروخت کرنے کا ارادہ کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے