اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سرکاری سکولوں میں تعینات گارڈز کے کنٹریکٹ سے متعلق اہم فیصلہ

13 Jan 2026
13 Jan 2026

(لاہور نیوز) پنجاب کے سرکاری سکولوں میں تعینات 60 سال سے زائد عمر کے سکیورٹی گارڈز کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

صوبے کے ہزاروں سکولوں میں سکیورٹی گارڈز تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں، جس کے باعث انہیں روزمرہ کے اخراجات چلانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق سکولوں کے سکیورٹی گارڈز مستقل طور پر حاضر ہیں اور یکم جنوری سے ان کے کنٹریکٹ میں توسیع دی جانی تھی، محکمہ  نے کابینہ سے کنٹریکٹ میں توسیع کے لیے اجازت طلب کر لی ہے، سمری منظور ہوتے ہی سکیورٹی گارڈز کو مستقل کیا جائے گا۔

پنجاب کے سکولوں میں 8 ہزار سے زائد سکولوں میں کنٹریکٹ پر سکیورٹی گارڈز تعینات ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے