اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کی 9 افسران کو سینئر مینجمنٹ کورس پر بھجوانے سے معذرت

13 Jan 2026
13 Jan 2026

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے9 افسران کو سینئر مینجمنٹ کورس پربھجوانےسےمعذرت کرلی۔

 ڈی جی پیرافورس کیپٹن (ر )فرخ عاطف خان ، ڈپٹی کمشنرخانیوال ملیحہ رشید ، ڈی جی پھاٹا سکندرذیشان، ڈی جی ایل ڈی اے فلائٹ لیفٹیننٹ (ر )محمد طاہر فاروق، ڈی سی اٹک راؤآصف رضا کو کورس پر بھجوانے سے انکار کردیا گیا۔

سی ای او کیٹل مینجمنٹ کمپنی بلال ہاشم ، ایم ڈی ٹی ڈی سی پی، ڈی سی بہاولپور سید حسن رضا کو بھی کورس پر بھجوانے سے انکار کیا گیا۔

ماریہ طارق کو ہائر ایجوکشن کے باعث برطانیہ میں ہونے پر کورس پر بھجوانے سے معذرت کرلی گئی، پنجاب حکومت کی جانب سے جوائنٹ سیکرٹری ٹریننگ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے