اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.14 قیمت فروخت : 40.21
  • یورو قیمت خرید: 326.38 قیمت فروخت : 326.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.06 قیمت فروخت : 377.74
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.81 قیمت فروخت : 188.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.78 قیمت فروخت : 202.14
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.76
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.23 قیمت فروخت : 76.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 484000 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443663 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9019 دس گرام : 7740
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: اہم تجارتی مراکز میں شاپ اینڈ سیکورٹی ایکٹ نافذ کرنے کا فیصلہ

12 Jan 2026
12 Jan 2026

(لاہور نیوز) پولیس نے شاپ اینڈ سیکورٹی ایکٹ پر عملدرآمد کروانے کے لیے تاجروں کو ہدایات جاری کر دیں۔

لاہور کی دکانوں اور مارکیٹس میں سیکورٹی کیمرے، سیکورٹی گارڈز پر مکمل عملدرآمد ہو گا، بڑی دکانوں اور مارکیٹس میں انفرادی یا اجتماعی صورت میں سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے۔

لاہور پولیس نے سیکورٹی انتظامات بہتر نہ کرنے والے تاجروں کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ دےدیا، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مارکیٹس میں لگے کیمروں کو سیف سٹی اتھارٹی کے ساتھ منسلک کروایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے